Govt. Technical Training Center

Loading

Result & Examination

Alternating English and Urdu Marquee
Welcome to GTTC Haroonabad | CCA (Shift Evening Self-Finance), HVACR & Electrician Results Announced! | NVC Level 2 in Information Technology (Computer Operator) Result Pending.
گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر ہارون آباد میں خوش آمدید | سی سی اے (ایوننگ شفٹ سیلف فنانس)، ایچ وی اے سی آر اور الیکٹریشن کے رزلٹ کا اعلان ہو چکا ہے! | این وی سی لیول 2 (کمپیوٹر آپریٹر) کا رزلٹ تاخیر کا شکار ہے۔

Student’s Result & Examination Information

Welcome to GTTC Haroonabad’s Result & Examination page. Students can check their results by entering their CNIC or B-Form number and selecting the relevant course.

Our institute offers a comprehensive curriculum with a single final exam that covers both theory and practical components. The results are based on the performance in the final examination, and the score reflects the understanding and skills gained throughout the course.

گورنمنٹ ٹیکینکل ٹریننگ سنٹر ہارون آباد کے “نتائج اور امتحانات” کے پیج پر خوش آمدید۔ یہاں، طلباء اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں اور اپنے شناختی کارڈ یا بے فارم نمبر کو داخل کر کے متعلقہ کورس کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

ہمارا ادارہ ایک جامع نصاب فراہم کرتا ہے جس میں ایک حتمی امتحان شامل ہوتا ہے جو تھیوری اور عملی دونوں اجزاء پر مشتمل ہوتا ہے۔ نتائج حتمی امتحان میں کارکردگی کی بنیاد پر ہوتے ہیں، اور اسکور کورس کے دوران حاصل کردہ تفہیم اور مہارت کو ظاہر کرتا ہے۔

How to check your Result & Examination:

Enter your CNIC or B-Form number in the specified format:

  • CNIC (e.g., 31104-5678910-0)
  • B-Form (e.g., 12345-6789012-3)

Select your course from the dropdown menu. Click the button to view your result.

:اپنا شناختی کارڈ یا ب فارم نمبر درج کریں درج ذیل فارمیٹ میں
شناختی کارڈ: (مثال: 3-5678910-31104)
ب فارم: (مثال: 1-5678910-31104)

ڈراپ ڈاؤن مینو سے اپنا کورس منتخب کریں۔
نتیجہ دیکھنے کے لیے کے بٹن پر کلک کریں۔

رزلٹ چیک کرنے کا ٹیب اس طرح کا ہے جو اس پیج کے آخرمیں دیا گیا ہے ۔

Check your Result

Important Notes about Result & Examination:

You must enter the CNIC number with dashes ” “as shown in the example (e.g., 31104-5678910-0).
The system displays results using CNIC or B-Form numbers for accurate identification.
Each course includes both theoretical and practical exams.
In case of any discrepancies or issues with your result, please get in touch with the GTTC-Haroonabad

آپ کو شناختی کارڈ نمبر ڈیشز “” کے ساتھ درج کرنا ہوگا، جیسا کہ درج ذیل مثال دکھایا گیا ہے. (مثال: 1-5678910-31104)
سسٹم نتائج کو درست شناخت کے لیے شناختی کارڈ یا ب فارم نمبر کی بنیاد پر ظاہر کرتا ہے۔

ہر کورس میں تھیوری اور عملی دونوں امتحانات شامل ہوتے ہیں۔
اگر آپ کے نتیجے میں کوئی مسئلہ یا فرق ہو تو براہ کرم گورنمنٹ ٹیکینکل ٹریننگ سنٹر ہارون آباد سے رابطہ کریں۔

Result Card Features

Once you click the Get Result button, your Result Card will appear on the screen. The Result Card will display the following details:

  • Student’s Name and Father’s Name
  • Course Name
  • Session and Duration
  • Marks obtained in both theory and practical exams
  • Result Status

:رزلٹ کارڈ کی خصوصیات


جب آپ بٹن پر کلک کرتے ہیں، تو آپ کا رزلٹ کارڈ اسکرین پر ظاہر ہوگا
:رزلٹ کارڈ میں درج ذیل تفصیلات موجود ہوں گی
طالب علم کا نام اور والد کا نام
کورس کا نام
سیشن اور دورانیہ
تھیوری اور عملی امتحان میں حاصل کردہ نمبر
رزلٹ سٹیٹس

Result Card

On the Result Card page, you will find two action buttons:

Print Result Button:


This button allows you to print a copy of your Result Card for personal records or future references.

اس بٹن کے ذریعے آپ اپنے رزلٹ کارڈ کا پرنٹ حاصل کر سکتے ہیں تاکہ اسے ذاتی ریکارڈ یا دیگر مقاصد کے لیے محفوظ کیا جا سکے۔ جو کچھ اس طرح کا ہو گا۔

Result Card Print

Certificate Receiving Form:


This button generates your Certificate Receiving Form, which you can print and be present at the GTTC Haroonabad office to collect your original certificate.

اس بٹن پر کلک کرنے سے آپ کا سرٹیفکیٹ وصولی فارم جنریٹ ہوگا۔ یہ فارم پرنٹ کریں اور گورنمنٹ ٹیکینکل ٹریننگ سنٹر ہارون آباد کے دفتر جا کر اپنا اصل سرٹیفکیٹ / سند وصول کریں۔

سند وصول فارم اس طرح ہو گا۔

Certificate Receiving Form

Good Luck to All Students!

ہم اپنے تمام طلباء کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں! آپ کی محنت اور لگن کا صلہ آپ کے نتائج میں نظر آئے گا۔