🎓 فائنل امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری! 🎓
📢 ٹیوٹا کے 6 ماہ کے کورسز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے
:ٹریڈز
این وی سی لیول 3 – انفارمیشن ٹیکنالوجی (کمپیوٹر آپریٹر / آئی ٹی اسسٹنٹ)
این وی سی لیول 2 – ایچ وی اے سی آر جونئیر ٹیکنیشن
این وی سی لیول 2 – الیکٹریکل ٹیکنالوجی (ڈومیسٹک / جنرل الیکٹریشن)
امتحانات کی تاریخیں: (پیر) 12-05-2025 اور (منگل) 13-05-2025
وقت اور مقام: تمام طلباء (صبح و شام دونوں شفٹوں کے) صبح 8:00 بجے ادارے میں لازمی موجود ہوں۔
:اہم ہدایات
شناختی کارڈ یا بی فارم ساتھ لائیں۔ –
طالب علم اپنا سٹوڈنٹ کارڈ ساتھ لائیں۔ –
یونیفارم لازمی پہن کر آئیں۔ –
اپنا کلپ بورڈ ساتھ لائیں۔ –
امتحان شروع ہونے سے 30 منٹ پہلے پہنچیں۔ –
موبائل فون یا الیکٹرانک ڈیوائسز لانا سختی سے ممنوع ہے۔ –
نوٹ: تھیوری اور پریکٹیکل کے شیڈول الگ سے جاری کیے جائیں گے
مقام: گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر 32-اے کینال کالونی، ہارون آباد
رابطہ:8858885 0342
www.gttcharoonabad.com